Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

یوراج سنگھ کے ساتھ کرینہ کپور نے لی ایسی سیلفی ،

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان

کے ساتھ کرکٹر یوراج سنگھ  کو ممبئی کے باندرہ میں دیکھا گیا ۔ یوراج جہاں سفید کلر کے ٹریک سوٹ میں ہینڈسم لگ رہے ہیں تو وہیں کرینہ پنک کلر کی جیکٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان ممبئی کے باندرہ علاقہ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ نظر آئیں ۔ کرینہ اور یوراج کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہونے لگی ہے

یوراج جہاں سفید کلر کے ٹریک سوٹ میں ہینڈسم لگ رہے ہیں تو وہیں کرینہ پنک کلر کی جیکٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

 

کرینہ کپور فوٹوگرافر اسٹائل اور پوز دیتی نظر آئیں تو یوراج سنگھ بھی پیچھے نہیں دکھے

کرینہ کپور نے اسی ڈریس میں اپنی ایک تصویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے

کرینہ کپور خان اور یوراج سنگھ کو دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ پہلی مرتبہ ساتھ میں کام کررہے ہیں

بتادیں کہ کرینہ کپور خان اور یوراج سنگھ ایک اسپورٹس برانڈ کی شوٹنگ کیلئے ساتھ آئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.