Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ویلنٹائن ڈے شوہر کے ساتھ سوئمنگ پول میں اتریں اداکارہ شیفالی جریوالا، دیکھئے تصاویر

شیفالی جریوالا نے پچھلے سال جنوری سے دسمبر تک کھینچی گئی اپنی تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ شیفالی کی ہر تصویر میں ان کے شوہر پراگ تیاگی بھی پوز دیتے نظر آرہے ہیں ۔ کبھی سوئمنگ پول تو کبھی گھر کے اندر کی ان کی یہ بارہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر چھا چکی ہیں ۔ شیفالی کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

اداکارہ شیفالی جریوالا نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی بارہ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان سبھی تصویروں میں وہ اپنے شوہر پراگ تیاگی کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ شیفالی نے پچھلے سال جنوری سے دسمبر تک کھینچی گئی اپنی ان تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔

شیفالی کی ہر تصویر میں ان کے شوہر پراگ تیاگی بھی پوز دیتے نظر آرہے ہیں ۔ کبھی سوئمنگ پول تو کبھی گھر کے اندر کی ان کی یہ بارہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر چھا چکی ہیں ۔

شیفالی کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.