Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

وانی کپور کا گلیمرس انداز دیکھ کر سوشل میڈیا پر زخمی ہوئے مداح

وانی کپور (Vaani Kapoor) مداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں وانی کپور کی یہ تصاویر۔

الی ووڈ اداکارہ وانی کپور (Vaani Kapoor) گزشتہ دنوں اکشے کمار (Akshay Kumar) کے ساتھ آئی اپینی فلم ’بیل باٹم (Bell Bottom)’‘ کو لے کر سرخیوں میں تھیں۔ فلم ناظرین کے درمیان چھائی رہی اور اب وانی کپور مداحوں کے درمیان چھائی ہوئی ہیں۔ وانی کپور نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بے حد گارجیس لگ رہی ہیں۔ ان کی ان تصاویر پر اب ان کے مداح جم کر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔

بیک لیس اسٹریپی ڈریس میں وانی کپور نے اپنے گارجیس کورس کو فلانٹ کیا۔

ڈینمس کے ساتھ کیزوئل شرٹ میں وانی کپور بے حد اسٹائلش لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.