اروشی اپنی بولڈنیس اور گلیمرس لک کیلئے مشہور ہیں ۔ اروشی روتیلا کے انسٹاگرام اکاونٹ میں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور سپر بولڈ تصویریں دیکھنے کو مل جائیں گی ۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ، جو ان کی ہر ایک پوسٹ پر نظر بنائے رہتے ہیں ۔ ان دنوں اروشی کی ایسی ہی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ، جس میں وہ 50 لاکھ روپے کے گاون میں بجلیاں گراتی نظر آرہی ہیں ۔
اروشی روتیلا نے آف شولڈر ہائی سلٹ ایمیلشڈ گاون میں انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔
نیلے رنگ کے گاون میں بیل سلیو کے ساتھ اروشی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
اسٹائلش گرین جمپر سوڈ سے اروشی روتیلا کا لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔
بالروم اسٹائل کے گاون میں اروشی روتیلا کسی شہزادی کی طرح لگ رہی ہیں ۔
پلنجنگ نیک لائن کے ساتھ میٹیلک گرین ڈریس میں اروشی روتیلا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
شمری گاون میں اروشی روتیلا اپنا فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔