عرفی جاوید نے ریڈ اینڈ بلیک آوٹ فٹ میں برپا کیا قہر
اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں ۔ بگ باس او ٹی ٹی کے گھر میں انہوں نے کافی دھمال مچایا تھا ۔ عرفی اپنے بولڈ اور عجیب و غریب فیشن سینس کی وجہ سے گھر میں چھائی رہی تھیں ۔ شو ختم ہونے کے بعد بھی عرفی موضوع بحث ہیں ۔ ہر روز عرفی اپنے آوٹ فٹ کو فلانٹ کرتے دیکھی جاسکتی ہیں ۔ ان کا فیشن سینس کافی بولڈ ہے اور ان کے اس فیشن سینس کی وجہ سے ہی سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوئنگ کافی زیادہ ہے ۔
عرفی جاوید ایک ایسی اداکارہ ہیں ، جو اپنے ڈریسنگ سینس کیلئے مشہور ہیں ۔ عرفی اپنے عجیب و غریب ڈریسنگ اسٹائل سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے آوٹ فٹ سے گلیمر کا تڑکا لگادیا ہے ۔ حال ہی میں عرفی کے ذریعہ شیئر کی گئیں ان کی تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں کچھ تصویروں میں وہ ریڈ ڈریس میں نظر آرہی ہیں تو کچھ میں بلیک میں ۔
اداکارہ عرفی جاوید آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں ۔ بگ باس او ٹی ٹی کے گھر میں انہوں نے کافی دھمال مچایا تھا ۔