عرفی جاوید نے پھر مچایا تہلکہ، بروکن ہارٹ ڈیزائن ٹاپ میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتےرہ گئے فینس
عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر اکثر ٹرول بھی ہوتی رہتی ہیں ۔ حالانکہ اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ۔
اداکارہ عرفی جاوید ہمیشہ ہی اپنے فیشن اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ عرفی کے نئے لک کی تصویریں سامنے آئی ہیں، جس میں اداکارہ ریڈکلر کی ڈریس پہن کر قاتلانہ پوز دے رہی ہیں ۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا گلیمرس اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
تازہ تصاویر میں عرفی نے ریڈ کلر کی ٹاپ اور شارٹس پہنے نظر آرہی ہیں ۔ ان کی اس ٹاپ پر ہارٹ کا شیپ بنایا ہوا ہے، جکہ بیچ میں سے ٹوٹا ہوا ہے ۔