عرفی جاوید نے پھر ڈھایا قہر، بلیک شارٹ ڈریس میں شیئر کی بولڈ تصاویر
اداکارہ عرفی جاوید جب بھی کوئی ویڈیو یا تصویر اپ لوڈ کرتی ہیں تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ جاتا ہے ۔ ہر مرتبہ عرفی ویڈیو اور تصویروں میں ساری حدیں پار کردیتی ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ عرفی نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ تصویر کے ساتھ ساتھ کیپشن بھی لوگوں کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔
تازہ تصاویر میں عرفی جاوید نے بلیو کلر کی ریویلنگ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ عرفی کی اس ڈریس کا گلا اتنا زیادہ ڈیپ ہے کہ کیمرے میں سب کچھ نظر آرہا ہے ۔
عرفی جاوید کبھی ٹیبل کے پاس بیٹھ کر اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں تو کبھی کھڑے ہوکر قاتلانہ پوز دے رہی ہیں ۔
ان تصاویر کو عرفی جاوید نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے اور انہوں نے کیپشن میں لکھا : کوئی بھی مجھ سے میری آزادی نہیں چھین سکتا ۔