عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی حدیں، فینس کو نظروں پر نہیں ہورہا یقین
اداکارہ عرفی جاوید کا نام جب بھی آتا ہے تو ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی بات گھومنے لگتی ہیں کہ اس مرتبہ کیا دھماکہ ہونے والا ہے ، کیونکہ عرفی ہر دن فیشن کے نام پر کچھ نہ کچھ عجیب و غریب کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ عرفی نے اپنا ایک بولڈ لک دکھا کر فینس کو حیران کردیا ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تازہ ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ صرف گرین کلر کی ایک اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ وہیں ٹاپ کے نام پر انہوں نے وائرنگ برا پہن رکھی ہے ۔
پلین پونی ٹیل ، سلور ہائی ہیلس اور ناک میں نتھ کے ساتھ عرفی جاوید نے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔