Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے ون پیس اسٹائلش آوٹ فٹ میں پھر فلانٹ کیا گلیمرس لُک، صارف بولا-پھٹے غبارے کی ڈریس

عرفی جاوید (Urfi Javed Photos) کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر ویڈیو میں انہیں پنک ریویلنگ ڈریس (Urfi Javed One piece Dress) میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اس ڈریس میں اوپر سے لے کر نیچے تک کئی کٹ لگے ہوئے ہیں۔ عرفی جاوید کا اس ڈریس کو لے کر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا، ’اس پھٹے غبارے کی ڈریس والی لڑکی کو ہٹاو یار‘۔

عرفی جاوید اپنے بے حد اسٹائلش اور گلیمرس لُک کے لئے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کا ڈریسنگ اور فیشن سینس سب سے الگ ہے۔ اس کے لئے ان کی تعریفیں بھی ہوتی ہیں اور وہ اکثر اسی وجہ سے ٹرول بھی ہوتی ہیں، لیکن وہ ٹرول کی پرواہ نہیں کرتیں اور اپنی اسٹائلش تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب ان کی کچھ نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

عرفی جاوید حال ہی میں ایک ریستوراں کے باہر اسپاٹ ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے پیپراجی کو تصویر کے لئے پوز دیئے اور اپنی دلکش ادائیں دکھائیں۔

ان تصاویر میں عرفی جاوید کو پنک رنگ کی ریولنگ ڈریس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ڈریس کو انہوں نے خود ڈیزائن کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.