Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے جسم پر چپکائے صرف رنگ برنگے پھول، دیکھتے ہی بھڑک گئے لوگ

عرفی جاوید (Bigg Boss OTT Urfi Javed) ایک بار پھر اپنے عجیب و غریب انداز کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس بار انہوں نے کپڑوں کی بجائے پھول پہن لئے، جسے دیکھ کر لوگوں نے سر پکڑ لیا ہے ۔

عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب انداز کی وجہ سے کافی دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔ پھٹے کپڑوں کے بعد اب بگ باس او ٹی ٹی کے کنسٹینٹ عرفی کبھی کاٹن کینڈی سے بنے ڈریس میں نظر آرہی ہیں تو کبھی سیفٹی پن سے بنی ڈریس میں اور کبھی پولی تھین سے ڈریس ڈیزائن کر کے سبھی کو حیران کر دیا ۔ اب عرفی جاوید ایک بار پھر اپنے عجیب و غریب انداز کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس بار انہوں نے کپڑوں کی بجائے پھول پہن لئے، جسے دیکھ کر لوگوں نے سر پکڑ لیا ہے ۔

انسٹاگرام پر عرفی جاوید نے فینس کو اپنا نیا اوتار دکھایا ہے ، جس میں وہ اپنے جسم پر پھول چپکائے نظر آرہی ہیں۔

عرفی کا یہ لک کچھ فینس کو بالکل پسند نہیں آیا ہے اور اداکارہ کو جم کر ٹرول کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : بیٹی پاگل ہوگئی ہے کیا؟ وہیں ایک اور نے لکھا : بیچاری غریب ، میرے سے لے لے دو چار کپڑے ۔ وہیں کچھ فینس اداکارہ کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.