عرفی جاویدنے انتہائی بولڈ انداز میں دئے پوز، تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی
عرفی جاوید نے کچھ وقت پہلے ہی اپنی کچھ نئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔ اس مرتبہ نیٹیزنس کو عرفی کا انداز پسند آرہا ہے ، کیونکہ اس مرتبہ عرفی نے اپنی جو تصویریں شیئر کی ہیں ، اس میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں کے ذریعہ عرفی نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ، جس پر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔
ویسٹرن ڈریس کے ساتھ عرفی نے بڑے بڑے ایئرنگ بھی کیری کیا ہوا ہے ، جو ان کی خوبصورتی کو بڑھا رہا ہے ۔
ایک یوزر نے ان کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہوئی نہ بات تو وہیں ایک دوسرے نے لیا کچھ بھی بولو آپ منفرد ہو ۔
بتادیں کہ ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کے پہلے او ٹی ٹی سیزن سے لائم لائٹ میں آئی عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سیسن کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہی ہیں ۔