Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے عید پر پہنی انتہائی بولڈ ڈریس، پھر کیا ایسا کام

عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا اور فینس کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنا بولڈ اور ہاٹ انداز دکھایا ۔

گزشتہ روز عید الفطر کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا ۔ عید الفطر کے موقع پر جہاں لوگ ایک دوسرے کو گلے لگاتے نظر آئے تو وہیں ایک دوسرے کو مبارکباد بھی دی ۔ ایسے میں ستارے بھی اس خاص موقع پر اپنے فینس کو عید کی مبارکباد نہیں بھولے ۔ اس موقع پر اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والی اداکارہ عرفی جاوید کیسے پیچھے رہ سکتی تھیں۔ انہوں نے بھی اپنے مداحوں کو خاص انداز میں عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ عرفی نے اس موقع پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ،جو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کیا اور فینس کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنا بولڈ اور ہاٹ انداز دکھایا ۔

عرفی نے ساڑی پہن رکھی تھی ، لیکن اس ساڑی کے ساتھ پہنا ہوا ان کا بلاوز کافی سرخیوں میں ہے، کیونکہ وہ کافی ریویلینگ ہے ۔

عرفی جاوید کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ اس پر فینس کمنٹ کرکے اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.