عرفی جاوید نے اب گرین بکنی میں سوئمنگ پول میں دیا انتہائی بولڈ پوز، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تہلکہ مچادیا ہے ۔ اب وہ گرین بکنی پہن کر پول میں انتہائی بولڈ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ عرفی جاوید کے اس لک نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلادی ہے اور فینس عرفی جاوید کی پوسٹ پر جم کر کمنٹس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔
![]()
عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر تہلکہ مچادیا ہے ۔ اب وہ گرین بکنی پہن کر پول میں انتہائی بولڈ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ عرفی جاوید کے اس لک نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلادی ہے اور فینس عرفی جاوید کی پوسٹ پر جم کر کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔
عرفی جاوید نے اپنا ایک تازہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس میں وہ گرین کلر کی بکنی میں پول میں نظر آرہی ہیں ۔
عرفی جاوید کبھی پانی کو اپنے اوپر اچھال رہی تو کبھی کھڑے ہوکر قہقے لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔