عرفی جاوید کے فیشن نے پھر اڑائے ہوش، پینٹ کے ساتھ کیا ایسا کام
عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ وہ ہر روز کسی نہ کسی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ زیادہ تر عرفی اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہی ہوا ہے۔
عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ وہ ہر روز کسی نہ کسی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔ زیادہ تر عرفی اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہی ہوا ہے۔
حال ہی میں عرفی نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
عرفی جاوید کا یہ انداز فینس کو بے حد پسند ہے۔
ماضی میں کینڈی فلاوز اور سیفٹی پن پہننے کے بعد اب عرفی جاوید نے ایک اور کرئیٹیویٹی کا مظاہرہ کیا ہے ، جس کو دیکھ کر نیٹیزنز کا دماغ بھی گھوم گیا ہے ۔ فینس پوچھ رہے ہیں کہ وہ اپنے کپڑے کہاں سے سلواتی ہیں۔