عرفی جاوید کو ڈیٹ کرچکے ہیں ‘انوپما’ کے لاڈلے ‘سمر
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) کی تصویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کو ان کا فیشن سینس اچھا لگتا ہے تو کئی لوگ ان کے فیش کو لے کر تنقید بھی کرتے ہیں ، مگر عرفی ان سب باتوں پر دھیان دئے بغیر ہمیشہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں ۔ اگر بات کریں ان کی ذاتی زندگی کی تو وہ انوپما فیم اداکار پارس کلناوت کو ڈیٹ کرچکی ہیں ۔
ی وی اداکارہ عرفی جاوید کی تصویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کو ان کا فیشن سینس اچھا لگتا ہے تو کئی لوگ ان کے فیش کو لے کر تنقید بھی کرتے ہیں ، مگر عرفی ان سب باتوں پر دھیان دئے بغیر ہمیشہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں ۔ اگر بات کریں ان کی ذاتی زندگی کی تو وہ انوپما فیم اداکار پارس کلناوت کو ڈیٹ کرچکی ہیں ۔ پارس کے ساتھ والی تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔
عرفی جاوید اور پارس کلناوت کی پہلی ملاقات ٹی وی شو میری درگا کے سیٹ پر ہوئی تھی ۔ یہ بات سال 2017 کی ہے ۔ یہیں پر دونوں کی دوستی ہوئی تھی ۔