Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید کی پینٹ کو دیکھ سر پکڑ لیں گے آپ، دیکھئے کیا پہن کر نکل پڑیں باہر

عرفی جاوید اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو اٹریکٹ کرنے میں کبھی بھی ناکام ہوتی ہیں۔ عرفی جاوید کسی نہ کسی طرح سے خبروں میں بنے رہنے میں کامیاب ہوتی ہیں۔ انہیں اکثر ان کے سارٹوریئل فیشن سینس کے لئے ٹرول کیا جاتا ہے۔ انہون نے آج ایک بار پھر اپنے تازہ ترین لُک سے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

عرفی جاوید اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو تے رہتے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا یوزرس ان کے لباس کی بہت تعریف بھی کرتے ہیں تو وہیں کچھ ایسے یوزرس ہیں جنہیں عرفی کی ڈریسنگ سینس بالکل پسند نہیں ہے۔ اسی وجہ سے عرفی کو ہمیشہ ٹرول کیا جاتا ہے۔

ایک بار پھر عرفی جاوید کے لباس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔

یقین مانیے اس بار عرفی جاوید کا لباس دیکھ کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.