Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید کی اب تک کی سب سے حیران کن ڈریس، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

عرفی جاوید (Urfi Javed) نے اب تک اپنے الگ الگ ڈریسنگ سینس اور فوٹو شوٹ (Urfi Javed Latest Photoshoot) سے لوگوں کو حیران کیا ہے، لیکن اس بار تو اندازہ لگانا بھی مشکل لگ رہا ہے کہ آخر عرفی جاوید نے پہنا کیا ہے؟

عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنے ڈریس سے متعلق ایکسپریمنٹ کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ عرفی جاوید کسی بھی چیز سے بنے ڈریس کو پہن سکتی ہیں۔ بلیڈ، سم کارڈ، پالیتھین جیسی تمام چیزوں سے بنی ڈریسیز پہن کر اداکارہ سامنے آچکی ہیں، لیکن اس بار عرفی جاوید کی تصاویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ انہوں نے کچھ پہنا ہی نہیں ہے۔

’بگ باس او ٹی ٹی‘ کی کنٹسٹنٹ رہ چکیں عرفی جاوید کی پیلے رنگ کی ٹو پیس میں کلک کروائی گئی تصاویر حیران کرنے والی ہیں۔

عرفی جاوید ان تصاویر میں کانچ کا ٹکڑا پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس کانچ پر ہی پینٹ کیا ہوا ٹو پیس نظر آرہا ہے۔عرفی جاوید کی ان تصاویر کو دیکھ کر کوئی ٹرول کر رہا ہے تو کوئی حیران ہوتے ہوئے ‘قیامت‘ بتا رہا ہے اور اداکارہ کو ‘الٹی میٹ دیوا‘ کا خطاب دے رہا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.