Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید کا باڈی آرٹ دیکھ کر چکرایا لوگوں کا سر، بولے انتہائی بے شرمی کی حد پار

عرفی جاوید Urfi Javed نے اپنے پورے جسم کو گلابی اور سفید پھولوں سے پینٹ کر کے سجا رکھا تھا۔ اپنے بولڈ فیشن سینس کے لیے جانی جانے والی، عرفی نے اس دوران  ڈیپ نیک  والا پینٹ سوٹ پہنا تھا، جس میں وہ اپنے باڈی آرٹ کا شاندار مظاہرہ کرتی نظر آئیں۔ عرفی کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئیں تو کچھ لوگ تعریف کرتے نظر آئت تو  تو کچھ نے اداکارہ کو ن ٹرول کرنا شروع کردیا۔

بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) سے پہلے وداعی کنٹسٹنٹ رہیں عرفی جاوید (Urfi Javed) کی ہوئی۔ اوٹی ٹی پر وہ لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ نہیں بناپائی، لیکن باہر آتے ہی انہوں نے جو دھمال مچایا، اس کے بعد سے وہ مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ کبھی اپنی اترنگی کپڑوں تو کبھی اپنے بیباک بیانات کے سبب وہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں عرفی کی کچھ تصویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں عرفی کا انداز بیحد ہی الگ ہے۔

عرفی نے اپنے پورے جسم کو گلابی اور سفید پھولوں سے پینٹ کر کے سجا رکھا تھا۔

اپنے بولڈ فیشن سینس کے لیے جانی جانے والی، عرفی نے اس دوران ڈیپ نیک والا پینٹ سوٹ پہنا تھا، جس میں وہ اپنے باڈی آرٹ کا شاندار مظاہرہ کرتی نظر آئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.