یو اے ای کی اسکائی واک پر اس مشہور ہندوستانی اداکارہ نے دکھایا اتنا بولڈ لک، فینس کے اڑ گئے ہوش
نیہا ملک ہندوستانی اداکارہ اور شاندار ماڈل ہیں، جو اکثر اپنے گلیمرس لائف اسٹائل سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ ان دنوں وہ دبئی میں ہیں اور وہاں کی لگزی لائف کو انجوائے کررہی ہیں ۔ اس درمیان انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جو فینس کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔
![]()
اداکارہ دبئی کے مشہور مقام کے دورہ پر ہیں ۔ تصویر یو اے ای کی اسکائی واک کی ہے ۔
جہاں وہ خوبصورت جگہ سے گلاس سلائیڈ کا تجربہ لے رہی ہیں ۔ یہ دبئی کے برج خلیفہ کے نزدیک کے سب سے شاندار سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔