ٹرول ہونے کے بعد پوجا ہیگڑے نے پہنی فُل اسٹائلش ڈریس
ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک میں کام کرچکیں اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) ان دنوں سلمان خان کی فلم ‘کبھی عید کبھی دیوالی‘ (Kabhi Eid Kabhi Diwali) کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان ان کا ایک فوٹو شوٹ (Pooja Hegde photoshoot) کافی سرخیوں میں آگیا ہے۔ وہ خوب وائرل ہورہا ہے۔
دراصل، پوجا ہیگڑے نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر (Pooja Hegde glamorous photos) شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے فرنٹ اوپن ڈریس پہنی تھی، اس کے لئے اداکارہ کو سوشل میڈیا صارف نے جم کر کھری کھوٹی سنائی تھی، لیکن اب انہوں نے انی فل اسٹائلش ڈریس میں تصاویر شیئر کرکے ایک بار پھر سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔
پوجا ہیگڑے نے ٹرول ہونے کے بعد اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Pooja Hegde Latest Photoshoot) ٹوئٹر اکاونٹ سے شیئر کیا ہے،جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ اسٹائلش فل ڈریس میں گلیمرس نظر آرہی ہیں اور خوب پوز دے رہی ہیں۔ تصاویر میں ان کی خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde gorgeous look) کو پرنٹیڈ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس میں آپ کو پھول پتیوں کی پرنٹیڈ نظر آئیں گی۔ وہ کھلے بالوں کے ساتھ اپنی دلکش ادائیں دکھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔