Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، فینس کے اڑے ہوش

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کے نئی فوٹوشوٹ کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اپنی اس وائرل تصویروں کو خود ملائیکہ اروڑہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ ملائیکہ اپنے نئی فوٹوشوٹ میں گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ ملائیکہ کے نئی فوٹوشوٹ کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اپنی اس وائرل تصویروں کو خود ملائیکہ اروڑہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

ملائیکہ اپنے نئی فوٹوشوٹ میں گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔

ملائیکہ کی ان تصویروں پر انسٹاگرام پر اب تک لاکھوں لوگوں نے لائیک کیا ہے اور جم کر کمنٹ بھی کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.