بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر ایسے فوٹو شوٹ کرواتی ہیں کہ لوگوں کی نظریں ان کی ڈریس پر ٹک جاتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہوا۔ ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر اداکارہ نے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اکثر ایسے فوٹو شوٹ کرواتی ہیں کہ لوگوں کی نظریں ان کی ڈریس پر ٹک جاتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہوا۔ ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر اداکارہ نے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔
اپنے تازہ فوٹو شوٹ میں ملائیکہ اروڑا ایک سے بڑھ کر ایک قاتل لکس دیتی نظر آ رہی ہیں ۔