ٹاپ لیس فوٹو شوٹ سے تنازعہ میں آیا کاجل اگروالکا نام، وائرل تصویر پر کھولا یہ راز
نیوز آؤٹ لیٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، کاجل اگروال نے کہا تھا کہ ان کی کور فوٹو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی اور انہوں نے جو بسٹیر پہنا ہوا تھا اسے ہٹا دیا گیا تھا جس میں انہیں ٹاپ لیس دکھایا گیا تھا۔
کاجل اگروالKajal Aggarwal کا 2011 کا تنازع ایف ایچ ایم انڈیا FHM India) میگزین کے ستمبر کے شمارے کے لیے ان کے فوٹو شوٹ کو لیکر تھا۔
میگزین کے کور پیج کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کو مکمل طور پر ٹاپ لیس دکھایا گیا تھا۔دراصل کاجل نے دعوی کیا کہ انہوں نے ایسی تصویر کبھی نہیں لی.
نیوز آؤٹ لیٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، کاجل اگروال نے کہا تھا کہ ان کی کور فوٹو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی اور انہوں نے جو بسٹیر پہنا ہوا تھا اسے ہٹا دیا گیا تھا جس میں انہیں ٹاپ لیس دکھایا گیا تھا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میں نے اس طرح کا فوٹو شوٹ نہیں کرایا، اسے میگزین کے ذریعے نے پبلسٹی کے لیے چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی۔’۔ بعد میں ایف ایچ ایم انڈیا کے ایگزیکٹو ایڈیٹر کبیر شرما نے اداکارہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے ایک آفیشیل بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا تھا، ‘یہ الزام چونکا دینے والا اور بے تکا ہے۔ ایف ایچ ایم FHM نے اپنی تاریخ میں کبھی کسی سلیبریٹی کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی ہے۔ ہمارے پاس ایس ایم ایس ای میلز کے تبادلے کے علاوہ ان کی شوتنگ کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ حیران کن ہے کہ اس نے رضاکارانہ طور پر شوٹنگ سے انکار کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔
حال ہی میں کاجل اگروال اپنے مدر ہڈ کو انجوائے کر رہی ہیں۔ انہوں نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔