Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ٹینا دتہ نے گلیمرس کے بعد دکھایا اپنا نوترای لُک

ی وی کی پاپولر اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Datta) نے حال ہی میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ان تصاویر کے ذریعہ مداحوں کو نوراتری کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ی وی کی پاپولر اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Datta) نے حال ہی میں اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ان تصاویر کے ذریعہ مداحوں کو نوراتری کی مبارکباد پیش کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ انڈو-ویسٹرن آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں، جوکہ ان کے لُک کو ٹریڈیشن اور ماڈرن بنا رہے ہیں

ٹینا دتہ نے یہ تصاویر نوراتری کے موقع پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے مداحوں کو نوراتری کے چھٹے دن مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ان تصاویر کو شیئرکرتے ہوئے بنگالی میں ’ہیپی چھٹی‘ (نوراتری کے چھٹے دن کی مبارکباد) لکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.