Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دی کپل شرما شو کی اس اداکارہ نے مونوکنی میں دئے انتہائی بولڈ پوز، فینس کے اڑے ہوش

سیدھی سادی نظر آنے والی بھوری یعنی اداکارہ سمونا چکرورتی (Sumona Chakravarti) سوشل میڈیا پر اکثر تصویروں کو شیئر کرکے اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

دی کپل شرما شو ٹی وی کا وہ شو ہے ، جس کے ہر کردار کو لوگ پسند کرتے ہیں ۔ سالوں سے لوگوں کی تفریح کررہا یہ شو ناظرین کے دلوں کو جیت چکا ہے ۔ شو کے کئی فنکار سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں ۔ ان میں سے ایک کپل شرما شو کی بھوری یعنی سمونا چکرورتی بھی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا ہے ۔

سیدھی سادی نظر آنے والی بھوری یعنی اداکارہ سمونا چکرورتی سوشل میڈیا پر اکثر تصویروں کو شیئر کرکے اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

تصویروں میں سمونا گرم موسم کی شکایت کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ، جو پچھلے کئی دنوں سے لوگوں کو پریشان کررہا ہے ۔

تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے سمونا نے کیپشن میں لکھا : مئی ڈے! مئی ڈے!! ہیٹ ویو گو اوے ! یا مجھے واپس پہاڑیوں پر لے جاو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.