تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ نے دکھایا گلیمرس انداز، نظریں نہیں ہٹا پا رہے فینس
ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے ایک مرتبہ پھر اپنے فوٹوشوٹ سے فینس کو حیران کردیا ہے ۔ اس مرتبہ ملائیکہ نے پیلے رنگ کی تھائی ہائی سلٹ سیٹن ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنے زبردست انداز سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان کا گلیمرس اور خوبصورت انداز ہمیشہ موضوع بحث بنا رہتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی ملائیکہ کافی سرگرم رہتی ہیں اور الگ الگ آوٹ فٹ میں تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے فوٹوشوٹ سے فینس کر حیران کردیا ہے ۔ اس مرتبہ ملائیکہ نے پیلے رنگ کی تھائی ہائی سلٹ سیٹن ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کی ڈریس کو کافی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرسکتی ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ نے انسٹاگرام پر ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : بائے بائے منڈے بلوز، ہائے ییلو ۔
ملائیکہ اروڑہ کی یہ تصویریں دیکھنے کے بعد فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔