Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

تارا ستاریہ نےدکھایا گلیمرس اورخوبصورت انداز

اس تصویر میں تارا ستاریہ بہت خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔

الی ووڈ اداکارہ تارا ستاریہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ مرجاواں کی اداکارہ تارا ستاریہ فلمون کے ساتھ ہی اپنی لا لائف کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔ تارا ستاریہ کپور خاندان کے لڑکے کو ڈیٹ کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے وہ اکثر پوری فیملی کے ساتھ نظر آتی رہتی ہیں۔ کپور خاندان میں کوئی بھی تقریب یا فیملی ٹائم کیوں نہ ہو تارا ستاریہ ہمیشہ نظر آتی ہیں۔

تارا ستاریہ کو نوجوان طبقہ کافی پسند کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر پروڈیوسر اور ہدایت کار اداکارہ کو اپنی فلم میں لینا چاہتا ہے۔ تارا ستاریہ سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی کے ساتھ فلم ’تڑپ‘ میں نظر آنے والی ہیں۔ اہان شیٹی کی یہ ڈیبیو فلم ہے، فلم کا ٹیزر بھی آوٹ کیا جاچکا ہے۔

اس تصویر میں تارا ستاریہ بہت خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.