Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

تیمور علی خان نے کیا ایسا کام، خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں سیف علی خان اور کرینہ کپور

انڈسٹری میں ایسے اسٹار کڈس کم ہی ہیں جو سوشل میڈیا پر راج کرتے ہیں اور کرینہ کپور اور سیف علی خان کے لاڈلے تیمور اس فہرست میں ٹاپ پر ہیں ۔ تیمور کے گھر سے اسکول کے لئے نکلے یا پھر کھیلنے کیلئے وہ خبروں میں چھا ہی جاتے ہیں ۔ وہیں اب پانچ سال کے ننہے تیمور نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ والدین خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں ۔

تیمور بھلے ہی ابھی چھ سال کے بھی نہ ہوئے ہوں ، لیکن ابھی سے ہی وہ کافی چیزوں میں مصروف رہنے لگے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں تیمور علی خان کو تائیکوانڈو میں ییلو بیلٹ ملا ہے ، لہذا اس خاص موقع پر سیف اور کرینہ دونوں لاڈلے تیمور کے ساتھ ٹریننگ سینٹر بھی پہنچے ۔

کرینہ کپور اس دوران لائٹ بلیو جینس اور ڈارک بلیو شرٹ میں دکھیں ۔ اپنے لکس کو انہوں نے بلیک گلاسیز اور اسٹائلش بیلی سے مکمل کیا تھا اور وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.