Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

طاہر راج بھسین خود کو مانتے ہیں کسنگ ماسٹر نمبر 2، کہا-عمران ہاشمی آن اسکرین کسنگ کے ماسٹر

ارتھ1983، پھر تیری کہانی یاد آئی 1993، اور وہ لمحے2006، کے بعد رنجش ہی سہی مہیش بھٹ اور پروین بابی کے ریلیشن شپ پر بنا چوتھا پروجیکٹ ہے۔ پہلی تین فلمیں ہیں جب کہ رنجش ہی سہی، ایک ویب سیریز ہے جو اب ووٹ سیلیکٹ پر ہے۔

فلم ’83‘ میں سنیل گاوسکر کا کردار نبھانے کے بعد طاہر راج بھسین نیٹ فلکس سیریا ’یہ کالی کالی آنکھیں‘ (Yeh Kaali Kaali Ankhein) میں نظر آئے ہیں۔ یہ سیریز حال ہی میں اسٹریم ہوئی ہے۔ اس میں شویتا تریپاٹی اور آنچل سنگھ کے ساتھ وہ لیڈ رول میں ہیں۔ فلم میں سوربھ شکلا بھی اہم رول ادا کررہے ہیں۔ نیٹ فلکس کا یہ شو بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو سلامی بھی دیتا ہے۔ طاہر نے اس فلم میں رومینٹک ہیرو کے طو رپر پہلی مرتبہ لیڈ رول ادا کیا ہے۔ اس میں اُن کی ایکٹنگ اور کردار کی کافی تعریف کی جارہی ہے اور اچھے ریویوز بھی مل رہے ہیں۔

طاہر راج بھسین (Tahi Raj Bhasin Kissing Scene) سیریز میں کئی کسنگ سین بھی دئیے ہیں۔ اب انہون نے کسنگ سین کو کرنے پر ری ایکشن دیا ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ کو دئیے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ آن اسکرین کسنگ میں کون سا ایکٹر ماسٹر ہے۔ریاپڈ فائر راونڈ کے دوران انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا، ’’مجھے لگتا ہے۔۔۔ عمران ہاشمی، ان کے علاوہ میرے پاس کوئی اور مثال نہیں ہے۔‘‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.