Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سوئمنگ پول میں شوہر کے ساتھ انتہائی رومانٹک انداز میں نظر آئی کٹرینہ کیف، فینس رہ گئے حیران

بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل اور کٹرینہ کیف ان دنوں شادی کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ اپنی لائف انجوائے کررہے ہیں ۔ کٹرینہ کیف اکثر ہی سوشل میڈیا پر شوہر وکی کے ساتھ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک رومانٹک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل اور کٹرینہ کیف ان دنوں شادی کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ اپنی لائف انجوائے کررہے ہیں ۔ کٹرینہ کیف اکثر ہی سوشل میڈیا پر شوہر وکی کے ساتھ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک رومانٹک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اسی سلسلہ میں اب ایک مربہ پھر اداکارہ نے اپنی تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔

تازہ تصویر میں وکی اور کٹرینہ کے درمیان کی کیمسٹری دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ کٹرینہ کے پوسٹ کرتے ہی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ وکی اور کٹرینہ تصویر میں ایک دوسرے کے ساتھ انٹیمیٹ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی بولڈ تصویر تصویر پر فینس کی نظریں مرکوز ہوگئی ہیں ۔ کٹرینہ یف نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : میں اور میرا ۔

کٹرینہ کیف کی تصویر پر فینس جم کر لائیک اور شیئر کی برسات کررہے ہیں ۔ کمنٹ باکس پر نظر ڈالیں تو فینس کا کہنا ہے کہ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف رومانس تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.