Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سوئمنگ پول کے کنارے بکنی پہن کرمونالیسا کا انتہائی بولڈ لک آیا سامنے

سوئمنگ پول کے کنارے نیلے رنگ کی بکنی اور ہلکے میک اپ میں پوز دینے والی مونالیسا کی اس تصویر کو مداح خوب پسند رہے ہیں۔ مونالیسا پر دو چوٹیوں والا لک بھی کافی جچ رہا ہے۔

مونالیسا اچھی طرح جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کس طرح مبذول کرنا ہے۔ گوا کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی اداکارہ نے پرانی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔

سوئمنگ پول کے کنارے نیلے رنگ کی بکنی اور ہلکے میک اپ میں پوز دینے والی مونالیسا کی اس تصویر کو مداح خوب پسند رہ

ونالیسا پر دو چوٹیوں والا لک بھی کافی جچ رہا ہے۔ یہ تصاویر مونالیسا کی پرانی ٹرپ کی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.