سرخ ساڑھی میں عالیہ بھٹ نے لوٹ لی محفل
عالیہ بھٹ نے آر آر آر کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے لیے سرخ ساڑھی کا انتخاب کیا تھا، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اب ان کا یہ لک سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہے۔
عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ آر آر آر ‘RRR’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) بھی آر آر آر کے پروموشنل ایونٹ میں پہنچی تھیں۔ جہاں اداکارہ کا لک دیکھتے ہی دیکھتے بن رہا تھا۔ عالیہ بھٹ نے آر آر آر کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے لیے سرخ ساڑھی کا انتخاب کیا تھا، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اب ان کا یہ لک سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہے۔

