سرخ بکنی میں ٹی وی کی مشوہر بہو اور بگ باس ونر نے بیچ پر دئے انتہائی بولڈ پوز
ان فوٹو سے روبینہ نے بیحد ہی بولڈ بکنی اوتار میں انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ ان کے کھلے بال اور سیکسی لک دیکھ کر ہر کوئی مدہوش ہو گیا۔ روبینہ دلیک سرخ رنگ کی بکنی ، سن گلاسز، اسکارف سے بندھے ہوئے بال ، اسٹیٹمینٹ چوکر نیک پیس پہنے نظر آرہی ہیں۔ روبینہ ان تصاویر میں بغیر میک اپ کے ہیں۔
روبینہ دلیک سرخ رنگ کی بکنی ، سن گلاسز، اسکارف سے بندھے ہوئے بال ، اسٹیٹمینٹ چوکر نیک پیس پہنے نظر آرہی ہیں۔ روبینہ ان تصاویر میں بغیر میک اپ کے ہیں۔
دراصل روبینہ کی یہ بکنی تصاویر مالدیپ ک ہیں۔ وہ اپنے شوہر ابھینو شکلا کے یوم پیدائش پر مالدیپ میں وقت گزارنے پہنچیں۔
اس تصویر میں روبینہ ہاتھ میں فوگ لئے دانتوں سے دبائے بیحد ہی بولڈ اوتار میں نظڑ آرہی ہیں
روبینہ کی ریڈ بکنی تصویریں مالدیپ کے بیچ کی ہیں جہاں روبینہ خوب مستی کرتی نظر آئیں۔