Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سربھی جیوتی نے ٹی وی ٹاون میں جھیلے ججمنٹ

سربھی جیوتی (Surbhi Jyoti) نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں اپنی جدوجہد اور اپنے کو اسٹارس ججمنٹ کے بارے میں بات کی۔ بالی ووڈ ببل کو دیئے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جلد ہی کامیابی ملنے پر انہیں جج کیا جانے لگا تھا۔ وہ ان کے لئے اسٹرگلنگ پیریڈ تھا۔

‘ناگن 3 (Naagin 3) ‘ اور ٹی وی سیریل ’قبول ہے (Qubool Hai)‘ سے گھرگھر میں اپنی پہچان بنانے والی ٹی وی اداکارہ سربھی جیوتی (Surbhi Jyoti) ٹی وی کی حسین اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر سربھی جیوتی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے ویڈیوز اور تصاویر کو شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سربھی جیوتی نے اپنی پرسنل لائف اور انڈسٹری میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔

سربھی جیوتی (Surbhi Jyoti) نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں اپنی جدوجہد اور اپنے کو اسٹارس ججمنٹ کے بارے میں بات کی۔ بالی ووڈ ببل کو دیئے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جلد ہی کامیابی ملنے پر انہیں جج کیا جانے لگا تھا۔ وہ ان کے لئے اسٹرگلنگ پیریڈ تھا۔

سربھی جیوتی نے کہا کہ ہماری سوسائٹی ہمیں کسی بھی چیز کے لئے جج کرلیتی ہے۔ اداکارہ ایک ایسا پروفیشن ہے، جس کے لئے لوگ کچھ بھی بولتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.