اکثر سربھی چندنا (Surbhi Chandna) اپنے نئے نئے اور خوبصورت لکس سے سوشل میڈیا کا ٹمپریچر بڑھاتی رہتی ہیں۔ اب ایک مرتبہ پھر سربھی کچھ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سربھی چندنا اس مرتبہ روایتی لک سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔
سربھی نے پیلی رفل ساڑی میں اپنی تصویر شیئر کی ہیں ، جس کو انہوں نے بیلٹ اور فلورل بلاوز کے ساتھ پیئر کیا ہے ۔ ان کی یہ تصویریں ان کے فینس کے درمیان کافی پسند کی جارہی ہیں ۔
سربھی نے پیلی رفل ساڑی میں اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔
سربھی چندنا نے اپنی پلین ساڑی کو بیلٹ اور فلورل بلاوز کے ساتھ پیئر کیا ہے ، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔