سنی لیونی نے مالدیپ میں اپنی بکنی کو کہا شکریہ، جانیں کیوں؟
سنی لیونی کی تصاویر اگر آئیں اور وہ وائرل نہ ہوں، ایسا تو ہو نہیں سکتا۔ ایک بار پھر سنی لیونی سوشل میڈیا پر سنسنی مچائے ہوئے ہیں۔ سنی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔ ایسے میں پہلے ہی دن سے وہ اپنے سوشل اکاونٹ پر وہاں کی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ سنی لیونی کے سمندر کنارے خوبصورت تصاویر ان کے فینس کو خوب متوجہ کر رہے ہیں۔
سنی لیونی نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بکنی کے سبب میرے ہاتھ اور کندھے جلنے سے بچ گئے۔
انہوں نے اپنی سجلنگ تصاویر کے ساتھ لکھا، ’لو دس بکنی، سیوڈ ماریہ آرمس اینڈ شولڈرس فرام برننگ، ‘تھینکس‘۔
سنی لیونی کو اپنی بکنی کا ڈیزائن بے حد پسند آیا۔