Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سہانا خان نے اسٹائلش باڈی کان ڈریس سے فینس کے اڑائے ہوش، لک دیکھ کر چھڑ گئی یہ بڑی بحث

سہانا خان اسکائی بلیو باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس اور خوبصورت نظر آئیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں۔

بالی ووڈ سلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ اسٹارکڈس بھی کچھ کم مشہور نہیں ہوتے ہیں ۔ پھر خواہ ہو سیف علی خان کے بچے ہوں یا شاہ رخ خان کے ۔ خاص طور پر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی بات کریں تو وہ کافی اسٹائلش اور گلیمرس ہیں ۔ وہ اکثر اپنے لک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔

اس دوران سہانا خان کا ایک اور لک سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے ۔ وہ اپنے ممبئی ایئرپورٹ والے لک کو لے کر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ سہانا خان اسکائی بلیو باڈی کان ڈریس میں کافی گلیمرس اور خوبصورت نظر آئیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں۔

سہانا خان باڈی کان ڈریس میں اپنا سیکسی فیگر فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ فینس ان کے اس لک پر تابڑ توڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.