Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سہانا خان کا 22واں یوم پیدائش آج، ماں گوری خان نے اسپیشل پوسٹ کے ساتھ دکھایا پیار

’دی آرچیج‘ (The Archies) سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جارہیں سہانا خان کو ان کی ماں گوری خان (Gauri Khan) نے ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سوشل میڈیا (Social Media) پر یوم مبارکباد پیش کی ہے، جس کے بعد پوسٹ پر سیلبس سے لے کر فینس تک انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور گوری خان (Gauri Khan) کی لاڈلی سہانا خان (Suhana Khan) کا آج اسپیشل دن ہے۔ ’دی آرچیج‘ (The Archies) سے سنیما اپنی شاندار شروعات کرنے جا رہیں سہانا خان آج 22 برس (Suhana Khan 22nd birthday) کی ہوگئی ہیں۔ بیٹی کے اس خاص دن کو بھلا ماں کیسے بھول سکتی ہیں۔ اس لئے انہوں نے نصف شب کو بیٹی کو سوشل میڈیا (Social Media) پر اسپیشل احساس کراتے ہوئے سہانا خان کی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ بیٹی پر پیار (Gauri Khan wishes with kiss to Suhana Khan) ظاہر کیا۔

سہانا خان (Suhana Khan) بالی ووڈ کی وہ اسٹار کڈ ہیں، جن کی فین فالوئنگ سوشل میڈیا پر کافی زبردست ہے۔ فینس ان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کے ڈیبیو کا انتظار بے صبری سے کر رہے ہیں۔ ’دی آرچیج‘ (The Archies) سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جارہیں سہانا خان کو ان کی ماں گوری خان (Gauri Khan) نے سوشل میڈیا (Social Media) پر یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی، جس کے بعد پوسٹ پر سیلبس سے لے کر فینس تک انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.