Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سہانا خان دوست کے ساتھ کار میں ہوئیں اسپاٹ، پیپراجی کو دیکھ کر شاہ رخ خان کی بیٹی نے چھپایا چہرہ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Shah Rukh Khan Daughter) ‘منت‘ کے باہر ایک کار میں اسپاٹ ہوئیں۔ اس دوران ان کے ساتھ (Suhana Khan Mystery Friend) ایک مسٹری دوست بھی نظر آیا۔ پیپراجی کو دیکھ کر دونوں نے اپنے چہرے کو چھپا لیا۔ اب سہانا خان کی یہ تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم انڈسٹری سے بھلے ہی دور ہیں، لیکن ان کی پاپولرٹی کسی اسٹار سے کم نہیں ہے۔ ان کے لاکھوں مداح اور ان کی پرسنل اور پروفیشنل لائف کے بارے میں جاننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ان کی آوٹنگ کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے۔ ان کی تازہ ترین تصاویر سامنے آئی ہیں۔ وہ منگل کی شام اپنے گھر ‘منت‘ کے باہر اسپاٹ ہوئیں۔

سہانا خان اپنی کار سے کہیں جا رہی تھیں۔ ان کے ساتھ کار میں ان کا ’مسٹری‘ دوست بھی دکھائی دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.