اسٹائلش لک میں انتہائی خوبصورت نظر آئیں بھوجپوری اداکارہ ایشا گپتا، دیکھئے وائرل تصاویر
بھوجپوری انڈسٹری کی سب سے گلیمرس اداکارہ ایشا گپتا اپنی انسٹاگرام ریل اور تصویروں سے ہمیشہ ہی لوگوں کو امپریس کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے موہالی سے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
ایشا گپتا کا اسٹائلش لک واقعی کمال کا ہے ، جو لوگوں کو ہمیشہ ہی ان کو دیکھنے پر مجبور کردیتا ہے ۔
اداکارہ پر ہر طرح کے آوٹ فٹس کافی اچھی لگتی ہیں اور آئے دن وہ اپنے خوبصورت لک سے قہر ڈھاتی رہتی ہیں ۔
ساوتھ فلم انڈسٹری میں تمنا بھاٹیہ کو ملکی بیوٹی کہا جاتا ہے، ٹھیک ویسے ہی ایشا کو بھوجپوری کی وہائٹ بیوٹی کہہ سکتے ہیں ۔