ساوتھ کی سنی لیونی کے نام سے مشہور ہیں آکرشیکا، دیکھیں تصاویر
ساوتھ فلم انڈسٹری سے سنی لیونی کے طور پر جانی جانے والی آکرشیکا گوئل اپنے نئے نئے فوٹو شوٹ، فیشن سینس اور ڈانس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جن کے ذریعہ آکرشیکا گوئل اپنی اداوں سے قہر برپا کر رہی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ انہیں ساوتھ کی سنی لیونی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
آکرشیکا گوئل، تیلگو، کنڑ اور پنجابی فلموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے ابھی دبئی میں ایکسکلوزیو ایلبم کیا ہے، جو کافی مشہور ایلبم ہے۔
اداکارہ بنیادی طور پر اترپردیش کے پریاگ راج کی رہنے والی ہیں، جیسے کہ ان کا نام آکرشیکا ہے اور وہ اپنی خوبصورتی، گریس فل ایٹیکیٹس اور مائنڈ بلوئنگ چارم کو لے کر جانی جاتی ہیں۔
آکرشیکا فلم اور ایلبم کے علاوہ وہ کئی سوپ اوپیرا میں بھی نظر آچکی ہیں۔ وہ اب تک کئی سیریل، میگزین، فیشن شو، ریمپ شو، ویب سیریز، کیٹ لاگ شوٹ اور ریفرنس شوٹ میں بھی اپنی صلاحیت کا لوہا منوا چکی ہیں۔