سونم کپور بالی وڈ کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک
بی بی سی کی نصرت جہاں کی زبانی پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کریں گے اداکارہ سونم کپور کی جو بالی وڈ کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک ہیں اور جو انڈسٹری میں ایک فیشن آئکون تصور کی جاتی ہیں۔
Source
source