سونل چوہان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ
الی ووڈ سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سونل چوہان اب ساوتھ سنیما میں کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر فینس کے درمیان کافی زیادہ سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
سونل چوہان انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کے تقریبا چار ملین فالوورس ہیں ۔ وہ اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
اداکارہ کی تصویر کو تقریبا دولاکھ لائیکس مل چکے ہیں ۔ فینس ان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔