Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سوہا علی خان نے شیئر کی ‘شاہی فیملی لنچ’ کی تصویریں، فینس کو محسوس ہوئی کرینہ کی کمی

سوہا علی خان کی شیئر کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، جو فینس کیلئے کسی پارٹی سے کم نہیں ہے ۔ کیونکہ تصاویر میں سوہا علی خان کے ساتھ ان کا پورا کنبہ نظر آرہا ہے ، لیکن کرینہ کپور خان اور ان کے چھوٹے بیٹے جیہہ اس فیملی لنچ کا حصہ نہیں تھے، جس کو لے کر کئی فینس نے مایوسی کا اظہار بھی کیا ۔

ماں شرمیلا ٹیگور ، بہن صبا علی خان اور بھائی سیف علی خان کے ساتھ سوہا علی خان کی یہ تصویر کافی پسند کی جارہی ہے ۔

بیٹی انایا کھیمو کے ساتھ کھانا کھاتے اور مسکراتے ہوئے کنال کھیمو کی اس تصویر میں بیٹی کو لے کر ان کا پیار نظر آرہا ہے ۔

سوہا نے پول میں مستی کرتے کنال اور انایا کی یہ خوبصورت شیئر کی ہے، جس کو کافی پیار مل رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.