Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سوشل میڈیا پر ’شرما بہنوں‘ نے مچایا دھمال،نیہا کے بعد چھائیں عائشہ شرما کی تصاویر

عائشہ شرما (Aisha Sharma) نے جان ابراہم (John Abraham) کے ساتھ ’ستیہ میو جیتے‘ Satyameva Jayate) سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اب اپنی گلیمرس اداوں کے سبب سرخیوں میں ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما
(Neha Sharma) کی بہن عائشہ شرما (Aisha Sharma) ایک بار پھر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر زبردست وائرل ہو رہی ہیں اور ان کے مداحوں کے درمیان ان کی تصاویر چھائی ہوئی ہیں۔ عائشہ شرما نے جان ابراہم (John Abraham) کے ساتھ ’ستیہ میو جیتے‘  (Satyameva Jayate) سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اب اپنی گلیمرس اداوں کے سبب سرخیوں میں ہیں۔

عائشہ شرما بغیر میک اپ کے بھی بے حد خوبصورت لگتی ہیں۔
عائشہ شرما اپنی خوبصورت تصاویر سے سرخیوں میں چھا جاتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.