Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں بغیر میک اپ کے نظر آئیں مونالیسا

 بھوجپوری سنیما کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ مونالیسا (Monalisa glamorous) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی بغیر میک اپ کے تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کی کمال کی خوبصورتی دیکھنے کے لئے مل رہی ہے۔

مونالیسا عرف انترا بسواس نے اپنی تصاویر انسٹا گرام (Monalisa Instagram Photos) پر شیئر کی ہے، جس میں انہیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بغیر میک اپ کے نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ منی اسکرٹ اور کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں اور بغیر میک اپ میں خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

مونالیسا کے انسٹا گرام پر 5.1 ملین فالورس ہیں۔ وہ کچھ بھی شیئر کرتی ہیں تو وہ پل بھر میں ہی وائرل  (Monalisa Viral photos) ہوجاتی ہے۔ ایسے میں بغیر میک اپ کے وہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ‘آپ کو بغیر میک اپ کے میری تصاویر دیکھنا چاہئے‘۔

وہیں اگر مونالیسا کی تصاویر (Monalisa Photos) پر سوشل میڈیا صارف کے ردعمل کی بات کی جائے تو ایک صارف نے لکھا، ’مجھے بھی آپ کے جیسا فیگر چاہئے، کیسے بنے گا یار‘۔ دوسرے نے لکھا، ‘بغیر میک اپ کے آپ کا فیس (چہرہ) بہت برا دکھتا ہے‘۔ اس کے ساتھ ہی ایک دیگر نے لکھا، ’پورن اسٹار مونالیسا‘۔ اسی طرح سے لوگ ان کے پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.