اسکرٹ کا بٹن کھول کر گھر سے باہر نکل پڑی یہ حسینہ، پھر کیمرہ دیکھتے ہی کرنے لگی ایسا کام
نیا شرما آئے دن سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور فینس کو ہر مرتبہ اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ نیا گھر کے باہر ایسی ڈریس پہن کر نکل گئیں کہ ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ نیا کی یہ تصویریں جس نے بھی دیکھی، اس کے ہوش اڑ گئے ۔
ٹی وی کی سپربولڈ اداکارہ کی بات جب بھی آتی ہے تو نیا شرما کا نام ہمیشہ پہلے آتا ہے ۔ نیا شرما آئے دن سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور فینس کو ہر مرتبہ اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ نیا گھر کے باہر ایسی ڈریس پہن کر نکل گئیں کہ ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ نیا کی یہ تصویریں جس نے بھی دیکھی، اس کے ہوش اڑ گئے ۔
اداکارہ نیا شرما نے سوشل میڈیا پر جو تصویریں شیئر کی ہیں، اس میں وہ منی اسکرٹ کے ساتھ کراپ ٹاپ فل سلیو پہنے نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ ٹاپ کافی زیادہ ٹائٹ ہے ، جو تصاویر میں صاف نظر آرہا ہے ۔
وہیں نیا شرما نے اس ٹاپ کے ساتھ اتنی چھوٹی اسکرٹ پہن رکھی ہے کہ ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ نیا نے اس اسکرٹ کے فرنٹ سائیڈ کے بٹن بھی کھول رکھے ہیں، جو کہ ان کے لک کو بولڈ بنا رہا ہے ۔