Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سلور ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں اروشی روتیلا نے دکھایا انتہائی بولڈ انداز

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کافی کم وقت میں اپنی بہترین اداکاری کے دم پر کروڑوں شائقین کا دل جیت چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ اکثر اپنے اسٹائلش لک اور ہاٹنیس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی تازہ تصاویر سے فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔

اداکارہ اروشی روتیلا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں انہوں نے سلور کلر کا ٹرانسپیرنٹ باڈی کان گاون پہن رکھا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.