شویتا تیواری نے41 سال کی عمر میں برپا کیا قہر
ی وی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari Photos) حال ہی میں ’خطروں کے کھلاڑی 11‘ میں دکھائی دی تھیں۔ وہ شو کی ٹاپ-6 فائنلسٹ میں سے ایک تھیں۔ شو ختم ہونے کے بعد سے وہ اپنے اگلے پروجیکٹس کی تیاروں میں مصروف ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کرایا ہے۔
ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری حال میں ’خطروں کے کھلاڑی 11‘ میں دکھائی دی تھیں۔ وہ شو کی ٹاپ-6 فائنلسٹ میں سے ایک تھیں۔ شو ختم ہونے کے بعد سے وہ اپنے آئندہ پروجیکٹس کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی ہیں۔ شو کے بعد انہوں نے اپنا 41 واں یوم پیدائش سلیبریٹ کیا۔ عمر کے اس پڑاو میں بھی اپنی خوبصورتی اور فٹنس سے کئی کم عمر اداکارہ کو مات دیتی ہیں۔ حال میں انہوں نے اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے
شویتا تیواری ان تصاویر میں اپنی دلکش ادائیں اور شرمیلاپن دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ شویتا کی یہ تصاویر دیکھنے کے بعد کوئی بھی انہیں دل دے بیٹھے گا۔