Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شویتا شرما ٹریڈیشنل لُک میں نظر آئیں گلیمرس، ‘بہترین دلہن‘ بن کر دھڑکایا فینس کا دل

  31 جولائی کو تیج کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بھوجپوری اداکارہ شویتا شرما (Shweta Sharma) نے انسٹا گرام پر اپنا لیٹسٹ فوٹو شوٹ (Shweta Sharma Photoshoot) شیئر کیا ہے، جس میں ان کا بولڈ نہیں بلکہ ٹریڈیشنل اور گلیمرس لُک دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر (Shweta Sharma Photos) میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ شویتا شرما تیج کے موقع پر اورینج رنگ کے لہنگے میں نظر آرہی ہیں اور دلہن (Shweta Sharma Bridal Look) کے گیٹ اپ میں بے حد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔

شویتا شرما نے اورینج پنک مکس لہنگے کے ساتھ مانگ ٹیکا، ناک میں بڑی نتھ، بڑی ایئر رنگس اور ہیوی نیک لیس کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کیا ہے۔ بولڈنیس کے بعد ان کا ٹریڈیشنل لُک اور گلیمرس لُک بے حد پیارا لگ رہا ہے۔

دلہن کے گیٹ اپ میں شویتا شرما (Bhojpuri Actress Shweta Sharma) نے بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہی ہے۔ اداکارہ کبھی بھی بولڈنیس کا تڑکا لگانے سے پیچھے نہیں رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی سجلنگ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.